زلزلے کا مرکز گولگ پریفیکچر کی مدوئی کاؤنٹی تھا جس کی گہرائی 14کلومیٹر تھی،چینی حکام
شائع شدہ 17 گھنٹے قبل پر جنوری 8 2025، 7:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیجنگ:چین کے صوبہ چنگھائی میں5.5 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز گولگ پریفیکچر کی مدوئی کاؤنٹی تھا جس کی گہرائی 14کلومیٹر تھی۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگوں گھروں ،دکانوں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔
خیال رہے کہ تبت میں گزشتہ روز 7.1 شدت کے زلزلے میں کم از کم 126افراد ہلاک اور 185سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
تبت کے علاوہ کٹھمنڈو ،بھارت کے کچھ حصوں ،بھوٹان،، بنگلہ دیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔
نام نہاد "بلوچ حقوق" کا دفاع کرنے والے اپنی کمیونٹی کو نشانہ بنا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟
- 2 hours ago
کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ
- 12 hours ago
شام میں نئی حکومتی ڈھانچے کی پرامن منتقلی کو یقینی بنایاجائے، پاکستان
- 2 hours ago
اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو فی ، دفتر خارجہ
- 12 hours ago
بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے، جسٹس محمدعلی مظہر
- an hour ago
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار
- 3 hours ago
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، 60 سے زائد فلسطینی شہید
- 3 hours ago
صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا، اسلامی ممالک کی مذمت
- 3 hours ago
سرکاری اسکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے
- an hour ago
یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز
- 12 hours ago
ٹرمپ نے کینیڈا کا نیا نقشہ شئیر کرتے ہوئے اسے امریکا میں شامل کر لیا
- an hour ago
پاکستان فلم انڈسٹری کے سلطان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات