Advertisement
علاقائی

اڈیالہ جیل:  تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر نے سے مزدورجاں بحق

جاں بحق مزدور غلام مصطفیٰ کا تعلق  کا تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ سے ہے،جیل حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 9th 2025, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اڈیالہ جیل:  تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر نے سے مزدورجاں بحق

 راولپنڈی :اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔
جیل حکام کے مطابق جیل کالونی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی جس کے نتیجے میںایک مزدور جاں بحق اور2 مزدور شدید زخمی ہو گئے۔
جیل حکام کے مطابق جاں بحق مزدور غلام مصطفیٰ کا تعلق  کا تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے کے بعد تعمیراتی  کام بند کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے بھی اڈیالہ جیل کا ایک قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 7 منٹ قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • چند سیکنڈ قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 18 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار