Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اسکولز سے باہر بچوں میں زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہے جب کہ پاکستان کو خواتین کی تعلیم کے حصول میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 12th 2025, 2:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف  سے  کابینہ ارکان اور  تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ ارکان سے تعلیمی کانفرنس کے مندوبین نے ملاقات کی ہے۔

عالمی کانفرنس میں شریک وزرائے تعلیم نے وزیراعظم اور کابینہ ارکان سے ملاقات کی جب کہ دوران گفتگو شہباز شریف نے کہا کہ خواتین کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں آپ کی شرکت پر مشکور ہیں ، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبے بچوں کے اسکولز میں داخلے کے  لئے اقدامات کر رہے ہیں، بچوں اور خاص طور پر لڑکیوں کے اسکولز میں داخلے بہت بڑا چیلنج ہے۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اسکولز سے باہر بچوں میں زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہے جب کہ پاکستان کو خواتین کی تعلیم کے حصول میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خواتین کو تعلیم کی فراہمی میں کانفرنس سنگ میل ثابت ہوگی، خواتین کو تعلیم کی فراہمی کے لئے مشترکہ کوششوں کو فروغ دینا ہوگا، پاکستان میں 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہرہیں۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف