Advertisement
پاکستان

اپوزیشن ملک میں شفاف انتخابات کی مخالف ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ملک میں شفاف انتخابات کی مخالف ہے، اپوزیشن نہیں چاہتی پارلیمنٹ مضبوط ہو۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 10th 2021, 11:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعظم کی سربراہی میں حکومتی ترجمانوں اور رہنماؤں کا اجلاس ختم ہوگیا، وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کو سینیٹ انتخابات میں شفافیت کی مخالفت پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لینے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ   قوم کے سامنے آگیا کون جمہوریت کا مخالف ہے، اپوزیشن ملک میں شفاف انتخابات کی مخالف ہے، اپوزیشن نہیں چاہتی پارلیمنٹ مضبوط ہو، سینیٹ انتخابات میں منڈیاں لگتی ہیں جسے روکنا چاہتے ہیں، سینیٹ کی منڈیوں کی قیمت عوام ادا کرتے ہیں، اپوزیشن اسی کرپشن اور منڈیوں کے سلسلہ کو بچانا چاہتی ہے۔

وزیر اعظم نے کا کہنا تھا کہ   ملک شفافیت لا کرہی رہیں گے، میری 22 سالہ جدوجہد اسی کرپٹ نظام کے خلاف ہے، سپریم کورٹ کا اوپن ووٹنگ پر جو بھی فیصلہ آیا قبول کرینگے، سینیٹ اوپن ووٹنگ کےلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ  سینیٹ کی منڈیوں سے عوام کا پارلیمنٹ سے اعتماد اٹھا جاتا ہے،اپوزیشن کے موجودہ نظام سے مفادات جڑے ہیں، عوام کو پتہ چل گیا اپوزیشن اور عوام کے مفادات الگ ہیں۔وزیر قانون کےپی کے سلطان محمد کو عہدے کے ہٹانے پر بھی وزیر اعظم نے ترجمانوں کو آگاہ کیا۔

Advertisement
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • an hour ago
دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید

  • an hour ago
ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

  • a day ago
پاکستان اور کر غزستان کے مابین 
مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ  تعاون  مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم

  • an hour ago
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

  • a day ago
وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 hours ago
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں

  • 36 minutes ago
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

  • 2 hours ago
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

  • a day ago
کرغز صدر کی  وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

  • an hour ago
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم

قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم

  • a day ago
پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی

  • a day ago
Advertisement