Advertisement

انگلینڈ نے بھارت کوہوم گراؤنڈ پر 227 رنز سے شکست دے دی

چنئی: چنئی ٹیسٹ میں انگلش شیروں نے کوہلی الیون کو ہوم گراؤنڈ پر ڈھیر کر دیا ہے۔ انگلینڈ نے بھارت کوہوم گراؤنڈ پر 227 رنز سے شکست دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 10th 2021, 11:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کوپہلے ٹیسٹ میچ میں دو سو ستائیس رنز کے بڑے فرق سے کامیابی ملی، بھارتی ٹیم  چار سو بیس رنز کے تعاقب میں صرف ایک سو بانوے رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔  روہیت شرما، اجنکیا رہانے،  ریشاب پانت سب ناکام رہے۔ کپتان کوہلی کی نصف سنچری بھی ٹیم کو ہار سے نہ بچا سکی۔

 انگلینڈ کی طرف سے جیک لیچ نے دوسری اننگز میں چار وکٹیں لیں،، جیمز اینڈرسن نے بھی تین شکار کیے۔ پہلی اننگز میں ڈبل سنچری داغنے والے جو روٹ پلیئر آف دی میچ رہے۔

Advertisement
معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں

  • 37 منٹ قبل
دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 گھنٹے قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم

قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم

  • ایک دن قبل
پاکستان اور کر غزستان کے مابین 
مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ  تعاون  مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں

  • ایک گھنٹہ قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
کرغز صدر کی  وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

  • ایک دن قبل
Advertisement