اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج ویڈیوز سے واضح ہوگیا کہ سیاستدان کیسے شرمناک طریقے سے سینیٹ میں ووٹ خریدتے اور بیچتے ہیں۔سابق حکمرانوں نےقوم کواخلاقی طورپرتباہ کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج ویڈیوز سے واضح ہو چکا کہ سیاستدان کیسے شرمناک طریقے سے سینیٹ میں ووٹ خریدتے اور بیچتے ہیں، ویڈیوظاہرکرتی ہےسابق حکمرانوں نےقوم کواخلاقی طورپرتباہ کیا،کرپشن اور منی لانڈرنگ کا سائیکل ہمارے سیاسی اشرافیہ کی ایک گھناونی داستان ہے۔
This is what the PDM cabal wants to now protect by supporting a corruption-friendly system. We are determined to stop this cycle of corruption & money laundering that is debilitating the nation.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 9, 2021
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن اسی کرپشن اور منڈیوں کے سلسلہ کو بچانا چاہتی ہے، اپوزیشن نہیں چاہتی پارلیمنٹ مضبوط ہو، کرپٹ سیاستدان اقتدار میں آنے کے لئے پیسہ خرچ کرتے ہیں، کرپٹ سیاستدان سیاسی طاقت حاصل کرکے پیسہ بناتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اپنے اقتدار کو مستحکم کرنے کے لیے بیوروکریٹس، میڈیا اور دیگر فیصلہ سازوں پر بھی پیسہ خرچ کرتے ہیں، کرپٹ سیاستدان قوم کی دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک اکاونٹس اور اثاثے بناتے ہیں۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 17 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 12 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 17 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

