ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 21st 2025, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔
سعودی عرب میڈیا کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔
ایوان شاہی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصرکی نماز کے بعد ادا کی جائےگی۔
اس موقع پرایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 20 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 15 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






