Advertisement
تجارت

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں 750 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے،صرافہ بازار ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 23rd 2025, 8:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی :کئی روز کےمسلسل اضافے کے بعدعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا  ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 750 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی قیمت 750روپے کی کمی سے 283700 روپےہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 641روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس سے دس گرام سونے کی قیمت  245799روپے کی سطح پر آگئی۔ 
جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8میں ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس سےسونے کی نئی عالمی قیمت 2743ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 10 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 10 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 11 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement