سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےکہاکہ سعودی عرب اگلے 4 سالوں میں600 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑھاناچاہتاہے۔


سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ، سعودیہ 4 سالوں میں امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اورامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
دونوں رہنماؤں نےسرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے اور دہشتگردی کی روک تھام کے لیے دو طرفہ تعاون کوبڑھانے پراتفاق کیا جب کہ گفتگو کے دوران مشرق وسطیٰ میں قیام امن اورسلامتی سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا جب کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اور امریکی قیادت و عوام کے لیےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےکہاکہ سعودی عرب اگلے 4 سالوں میں600 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑھاناچاہتاہے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago





