اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 24th 2025, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی رپورٹ ہو گئی ہے ۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ 17 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 11 ارب 44 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 1 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 74 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



