گوگل ڈوڈل کی اس گیم سیریز کا مقصد صرف تفریح نہیں بلکہ صارفین کو چاند کے مختلف مراحل کے متعلق معلومات فراہم کرنا بھی ہے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 24th 2025, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اہم مواقع پر صارفین کے لیے تخلیقی ڈوڈل جاری کرتی ہے۔
اس ڈوڈل پر کلک کرنے سے ایک کارڈ گیم کھلتا ہے جس میں صارفین سے چاند کے چکر سے تعلق رکھتا ہے۔
اس ہی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کمپنی نے جنوری میں ڈھلتے چاند کے مناسبت سے’رائز آف دی ہالف مون جنوری‘ کے نام سے ڈوڈل جاری کیا ہے۔
گوگل ڈوڈل کی اس گیم سیریز کا مقصد صرف تفریح نہیں بلکہ صارفین کو چاند کے مختلف مراحل کے متعلق معلومات فراہم کرنا بھی ہے۔
اس نئے کارڈ گیم کی خاصیت یہ ہے کہ یہ انتہائی سادہ اور انگیجنگ ہے۔ صارفین کو پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے قمری سائیکل کے مختلف مراحل کے متعلق بتانے ہوتے ہیں جس سے ان کی اس حوالے معلومات کا پتہ لگتا ہے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





