جمعے کے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ دیکھا گیا،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 18 دن قبل پر جنوری 24 2025، 4:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی:کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق جمعے کے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 486 روپےکا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعددس گرام سونا 2 لاکھ 48 ہزار 285 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 29 ڈالر اضافے کے بعد 2772 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور
- 2 گھنٹے قبل

معروف اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے
- 2 گھنٹے قبل

عراقی صدر کا سرکاری تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ دائر
- 2 گھنٹے قبل

معروف گلوکار و پرفارمرسونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ ضروری نہیں ریلیز کر دیا گیا
- 7 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
- 3 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر 25 فیصدٹیرف عائد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 28 منٹ قبل

لیبیا کشتی حادثہ: وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی،سخت کارروائی کرنے کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا کرپٹ ترین ممالک کی لسٹ میں 135ویں نمبر آ گیا
- 4 گھنٹے قبل

سویلنز کا ملٹری ٹرائل:آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے، سپریم کورٹ
- ایک گھنٹہ قبل

افغانستان :قندوز میں خودکش دھماکہ ، 25 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور:باٹاپور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل
- 13 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات