اسلام آباد: قومی احتساب بیورو( نیب ) نے بارہ بجلی گھروں کو معاہدے کے تحت بقایا جاتا ادا کرنے کے لیے کلیئرنس دے دی ہے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 2 2021، 3:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے اس سلسلے میں ادائیگیوں کے لیے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ حکومت اور آئی پی پی کے معاہدے کے تحت زیادہ تر بقایا جات کی پہلے ہی ادائیگی ہوچکی ہے ، آئی پی پی پیز اور حکومت کے معاہدے کے تحت ٹیرف میں کمی کا اطلاق ادائیگیوں کے بعد ہوگا جب کہ معاہدے کے تحت آئی پی پیز فیول میں بچت حکومت کے ساتھ شئیر کرنے کے پابند ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا ویکسین سے متعلق اہم خبر
ذرائع کے مطابق آئی پی پیز مرمت اور آپریشن کی قیمت کا 15 سے 20 فیصد حکومت کے ساتھ شئیر کریں گے ۔ آئی پی پیز کو ادائیگی کے بعد ٹیرف میں کمی سے حکومت کو 182 ارب روپے کی بچت ہوگی .

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








