پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی استحکام، ایک لاکھ 14 ہزار کی حد کو عبور
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1600 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 31st 2025, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی استحکام دیکھنے میں آیا ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1600 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس سے انڈیکس نے ایک لاکھ 14 ہزار 828 پر ٹریڈ ہوتے دیکھا گیا۔
گزشتہ روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا تھا اور 15 ارب 73 کروڑ 71 لاکھ 22 ہزار 573 روپے مالیت کے 17 کروڑ 22 لاکھ 44 ہزار 205 شیئرز کا لین دین ہوا تھا۔
دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت بھی گر گئی ہے ، انٹر بینک میں 7 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 278 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 10 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 14 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





