Advertisement

سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار

پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا کرکٹ سیریز کی سکیورٹی کیلٸے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 31st 2025, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار

سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا کرکٹ سیریز کی سکیورٹی کیلٸے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کی درخواست پر فوج کی خدمات لی جائیں گی۔

فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی باضابطہ منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔ سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کیلٸے فول پروف سکیورٹی پلان تیا کرلیا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کی ہے جس پر ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلٸے حکومت وفاقی کابینہ کی منظوری سے فوج اور رینجرز تعینات کرے گی۔

وفاقی کابینہ کی منظوری سے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج اور انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت رینجرز کی تعیناتی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ سہ فریقی ون ڈے سیریز کا آغاز 8 فروری سے ہوگا جس کے دو میچز لاہور اور دو کراچی میں ہوں گے۔

سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور جبکہ فائنل 14 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےگا۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 8 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 14 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement