ہر سال پانچ فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 1st 2025, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:پنجاب حکومت نے 5 فروری کویوم کشمیر کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
اس حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ فروری بروز بدھ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں صوبے بھر میں عام تعطیل ہو گی،اس موقع پر تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا، پنجاب میں بھی یوم کشمیر کے موقع پر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ہر سال پانچ فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 15 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 10 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

