بھارت نےجنوبی افریقہ کو ہراکر انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بلے باری کرتے ہوئے 82 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی، پروٹیز کی بیٹنگ مکمل طور پر ناکام رہی

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 2nd 2025, 7:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوالالمپور:بھارت نے انڈر 19 ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر کیا۔
کوالالمپور میں کھیلے جانے والے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈکپ اپنے نام کر لیا۔
جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بلے باری کرتے ہوئے 82 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی، پروٹیز کی بیٹنگ مکمل طور پر ناکام رہی ۔
بھارتی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف 12ویں اوور میں حاصل کر لیا اور بڑی کامیابی کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 15 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 15 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





