چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا؟ رکی پونٹنگ نے بتا دیا
بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بارے میں زیادہ پیشگوئی نہیں کی جا سکتی،رکی پوئنٹنگ


دبئی: سابق آسٹریلوی کپتان اور مایہ ناز بلے باز رکی پونٹنگ نے آئی سی سی چمپینئز ٹرافی کے فائنل میچ کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے اپنی فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے۔
سابق کینگروز کپتان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی چمپینئز ٹرافی کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہو گا۔
پاکستانی ٹیم کے حوالےسے گفتگور کرتے ہوئے رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم دونوں ٹیموں کے لیے چیلنج بنے گی تاہم آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں میں کوالٹی پلیئرز موجود ہیں، ان ٹیموں کی حالیہ تاریخ اور آئی سی سی ایونٹس میں کارکردگی سب کچھ واضح کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا کو فائنلسٹ ٹیموں کے لیے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، ایک اور ٹیم جو اس وقت کچھ اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے وہ پاکستان ہے، ان کی ون ڈے کرکٹ کچھ عرصے سے شاندار ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بارے میں زیادہ پیشگوئی نہیں کی جا سکتی لیکن پاکستان نے کچھ چیزوں کو بہت بہتر کر لیا ہے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 6 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل







