Advertisement
پاکستان

 وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم قلات اور ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت بھی کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 3 2025، 3:40 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
 وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

 وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس دوران بلوچستان کی صورت حال پر صوبائی قیادت کے ساتھ اعلیٰ سطح ملاقاتیں کریں گے۔

شہید ہونے والے جوانوں کا تعلق ایف سی بلوچستان سے تھا جب کہ سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے درجنوں دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم قلات اور ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت بھی کریں گے۔

 

Advertisement
رجحانات
Advertisement