انگلینڈ کی جانب سے برائیڈن کرس نے 3 اور مارک ووڈ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلش ٹیم کی جانب سے فل سالٹ 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے


بھارت نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میں 150 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلش ٹیم محض 97 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔بھارت کی جانب سے ابھیشیک شرما نے 54 گیندوں پر 135 رنز کی برق رفتار اننگ کھیلی جبکہ شیوم دوبے 30 اور تک ورما 24 رنز بناسکے۔
انگلینڈ کی جانب سے برائیڈن کرس نے 3 اور مارک ووڈ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلش ٹیم کی جانب سے فل سالٹ 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ محمد شامی نے تین جبکہ شیوم دوبے اور ابھیشیک شرما نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں۔ خیال رہے کہ بھارت نے 5 میچز کی سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی ہے۔

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 12 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 14 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 12 گھنٹے قبل
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 9 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 14 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 12 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 13 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 12 گھنٹے قبل

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 10 گھنٹے قبل