امریکی وفاقی جج نے سرکاری ملازمین کے مستعفیٰ ہونے کی حکومتی ڈیڈ لائن 10 فروری تک بڑھا دی


امریکا میں وفاقی ملازمین کے مستعفی ہونےکی ڈیڈلائن میں توسیع ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹرمپ انتظامیہ نے 20 لاکھ وفاقی ملازمین کو 7 فروری تک مستعفی ہونے پر 8 ماہ کی تنخواہ اور مراعات کی پیشکش کی تھی جس کے تحت 40 ہزارسے زائد وفاقی ملازمین نے حکومتی پیشکش قبول کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وفاقی ملازمین کو جبری مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن کا جمعرات کو آخری روز تھا۔ تاہم امریکی وفاقی جج نے سرکاری ملازمین کے مستعفیٰ ہونے کی حکومتی ڈیڈ لائن 10 فروری تک بڑھا دی۔بوسٹن کے جج جارج او ٹول نے ٹرمپ انتظامیہ کی مقرر کردہ ڈیڈ لائن کو مؤخر کیا۔
دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یوایس اے آئی ڈی ملازمین کی تعداد میں بھی بڑی کٹوتی ہوگی۔ امریکی میڈیاکے مطابق ٹرمپ انتظامیہ 10 ہزار ملازمین میں سے صرف 290 کو برقراررکھے گی۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 20 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 20 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago




