آج ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 998 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 8th 2025, 9:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:مسلسل اضافےکے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایا ں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 998 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے پر آگیا ۔
اسی طرح دس گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 897 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 344 روپے کا ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 8 ڈالر سستا ہوکر 2861 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



