بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکایا کسی اور ملک کی مدد کے طلب گار نہیں،بیرسٹر گوہر
بانی نے کہا تھا کہ وہ ڈیل کے لیے نہیں پاکستان اور جمہوریت کیلئے مذاکرات کررہے ہیں،چئیرمین گوہر خان


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چئیر مین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے امریکہ یا کسی دوسرے ملک کی مدد کے طلب کار نہیں،انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عدالتوں میںمقدمات کا سامنا کر کے باہر آئیں گے۔
اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل کی ہے نہ کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل کریں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے امریکہ یا کسی دوسرے ملک کی مدد کے طلب گار نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ بانی نے کہا تھا کہ وہ ڈیل کے لیے نہیں پاکستان اور جمہوریت کیلئے مذاکرات کررہے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ آج ملک بھرمیں پی ٹی آئی کے کارکن اور لوگ احتجاج کے لیے نکلے ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 5 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 5 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل






