سی ٹی ڈی کی جانب سے یہ کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی

شائع شدہ 9 months ago پر Feb 10th 2025, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، جبکہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے یہ کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔
پولیس اور سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔

27 ویں ترمیم: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور
- 2 گھنٹے قبل

وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل
- 31 منٹ قبل

27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کاپارٹی پالیسی کیخلاف جا کر 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ
- 5 گھنٹے قبل

پوری دنیا ڈیجیٹل معیشت کی جانب تیزی سے گامزن ہے، پاکستان کو دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چلنا ہوگا،وزیر اعظم
- 5 گھنٹے قبل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج
- 3 گھنٹے قبل

سینیٹ اجلاس: 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور،اپوزیشن کا واک آؤٹ
- 4 گھنٹے قبل

27 ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوامیں کارروائیاں،20خوارجی جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

سینیٹ اجلاس:27 ویں آئینی ترمیم کی مرحلہ وار منظوری کا عمل مکمل،حکومت کو دوتہائی اکثریت حاصل
- 4 گھنٹے قبل

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات















