Advertisement
تجارت

سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنا کا  ہو گیا؟

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ اونس قیمت میں42 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 10th 2025, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنا کا  ہو گیا؟

کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں ایک بار پھر اچانک سے بڑا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ملک میں 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 3ہزار روپے کی بلند سطح پر آگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 3429روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 59ہزار 773روپے کی بلند سطح پر آگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ اونس قیمت میں42 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعدعالمی مارکیٹ میںسونے کی قیمت 2903ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 15 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 16 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 15 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 17 hours ago
Advertisement