جمعرات کے روز ملک میں سونے کی قیمت میں2 ہزا 500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 13th 2025, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:کاروباری ہفتے کے چوتھے روز عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزا یسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز ملک میں سونے کی قیمت میں2 ہزا 500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 4ہزار روپے کی نئی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح 10گرام سونے کی فی تولہ قیمت بھی 2ہزار 144روپے کے اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں 10 گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 60ہزار 631روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 21 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 20 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



