نئی قیمتوں کے مطابق 2200روپے اضافے کے بعد 3لاکھ 6ہزار 200روپے ہوگئی ۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 14th 2025, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونے کی قیمت میں 2ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
نئی قیمتوں کے مطابق 2200روپے اضافے کے بعد 3لاکھ 6ہزار 200روپے ہوگئی ۔
10گرام سونا ایک ہزار 886روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد 10گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 62ہزار 517روپے فی تولہ ہوگئی ہے ،جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالرز اضافے سے 2933 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔
واضح رہے گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2ہزار 500روپے کا اضافہ ہوا تھا ، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 4ہزار روپے پر پہنچ گئی تھی، جبکہ 10گرام سونا 2ہزار 144روپے اضافے کے ساتھ 2لاکھ 60ہزار 631روپے کا ہوگیا تھا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




