Advertisement

سہ ملکی سیریز فائنل:پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے243رنز کا ہدف،کیویز کی بیٹنگ جاری

پاکستان کی جانب سے کپتان محمد رضوان 46، سلمان آغا 45، طیب طاہر 38 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 15th 2025, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سہ ملکی سیریز فائنل:پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے243رنز کا ہدف،کیویز کی بیٹنگ جاری

کراچی : سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں شاہینوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے243 رنز کا ہدف دے دیا، جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔
اب سے کچھ دیر قبل تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے9 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 36 رنز بنا لیے ہیں۔
کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا،پاکستان کی پوری ٹیم 49.3اوورز میںبنا کر آوّٹ ہو گئی ۔
پاکستان کی جانب سے کپتان محمد رضوان 46، سلمان آغا 45، طیب طاہر 38 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ، فخر زمان  10،بابر اعظم 29،سعود شکیل 8،خوشدل شاہ 7،فہیم اشرف 22،شاہین آفریدی 1،نسیم شاہ 19 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ابرار احمد ایک رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔
جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ول او رورکی نے 4 اور مائیکل بریسویل نے2وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 17 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 17 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement