وزیراعظم نے الیکٹرک کار کا تحفہ دینے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 14th 2025, 10:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک کار کا تحفہ دیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک الیکٹرک کارخود ڈرائیو کی، ترک صدر ان کے برابر والی نشست پر بیٹھے۔
وزیراعظم نے الیکٹرک کار کا تحفہ دینے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ رجب طیب اردوان نے پاکستان کا دورہ کیا اور پاک ترکیہ تعلقات کو مزید بڑھانے کا عندیہ بھی دیا پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مزید مفاہمتی یاداشت پر دستخط بھی ہوئے ۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





