خیبرپختونخوا کے آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے نے بھی کل سے جمعرات تک صوبے کے بالائی پہاڑی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا انتباہ جاری کیا ہے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 19th 2025, 5:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات نے کل سے پنجاب اور خیبرپختونخوامیں بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشن گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق مری' گلیات اور دوسرے پہاڑی علاقوں میں بارشیں ہونے اور برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
ادھر خیبرپختونخوا کے آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے نے بھی کل سے جمعرات تک صوبے کے بالائی پہاڑی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا انتباہ جاری کیا ہے۔
اس عرصے میں کسی بھی مالی و جانی نقصان سے بچنے کے لئے حفاظتی اقدامات کی غرض سے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 19 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 37 minutes ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 30 minutes ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 19 minutes ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







