امریکی ریاست ورجینیا اور شمالی کیرولینا میں خطرناک برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک
امریکی حکام کی جانب سے برفانی طوفان آنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

امریکی ریاست ورجینیا اور شمالی کیرولینا میں خطرناک برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برفانی طوفان کے نتیجے میں 500 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، جبکہ 4 افراد ہلاک اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی ریاست ورجینیا اور شمالی کیرولینا کی سرحد کے قریب تیز ترین برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ ساڑھے 12 انچ برف پڑی ہے جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔
امریکی حکام کی جانب سے برفانی طوفان آنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 31 minutes ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 17 minutes ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago