Advertisement
پاکستان

کراچی جیل سے رہا ہونے والے 22 بھارتی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ

ھارتی ماہی گیروں کو پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر مختلف اوقات میں گرفتار کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 18 hours ago پر Feb 21st 2025, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی جیل سے رہا ہونے والے 22 بھارتی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ

کراچی کی ملیر لانڈھی جیل سے رہا ہونے والے 22 بھارتی ماہی گیروں کو بھارت روانہ کرنے کے لیے لاہور منتقل کر دیا گیا۔
 ایدھی حکام کے مطابق تمام بھارتی ماہی گیروں کو تحائف بھی دئیے گئے، ماہی گیروں کو ایدھی سروس کے کے ذریعے واہگہ بارڈر لے جایا گیا۔

جیل سپرنٹنڈنٹ لانڈھی جیل ارشد شاہ کے مطابق رہائی پانے والے 22 بھارتی ماہی گیروں میں 3 مسلمان اور 19 ہندو ہیں، ان ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں گزشتہ 3 سے ڈھائی سال کے دوران غیر قانونی طور پر مچھلیوں کے شکار پر  پاکستانی اتھارٹیز نے حراست میں لیا تھا اور ماہی گیروں نے مقامی عدالت سے ملی جرم کی سزا مکمل کر لی ہے۔ 

انہوں نے مزید  بتایا کہ ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کرکے ان کے وطن روانہ کیا جا رہا ہے،  جیل سے رہائی کے وقت ماہی گیروں کو اخراجات کی معقول رقم سمیت تحائف بھی دیے گئے۔
 بھارتی ماہی گیروں کو پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر مختلف اوقات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی ماہی گیر کراچی کی ملیر لانڈھی جیل میں قید تھے۔

Advertisement
طالبان حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

طالبان حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

  • 12 گھنٹے قبل
کے پی حکومت نے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی

کے پی حکومت نے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی

  • 13 گھنٹے قبل
غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ، رپورٹ جاری

غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ، رپورٹ جاری

  • 10 گھنٹے قبل
چیئرمین اوگراکی مدت ملازمت میں توسیع

چیئرمین اوگراکی مدت ملازمت میں توسیع

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

  • 8 گھنٹے قبل
مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات نہ ماننے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی حقیقت

مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات نہ ماننے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی حقیقت

  • 12 گھنٹے قبل
پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کیلئے تیاریاں شروع کر دی

پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کیلئے تیاریاں شروع کر دی

  • 13 گھنٹے قبل
کراچی میں  طویل رعصہ  رہنا ایک مشکل تجربہ  رہا ، صبا قمر

کراچی میں طویل رعصہ رہنا ایک مشکل تجربہ رہا ، صبا قمر

  • 8 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی : جنوبی افریقا نے افغانستان ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی

چیمپئنز ٹرافی : جنوبی افریقا نے افغانستان ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع

  • 8 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی جانب سے اس سال بیس ارب روپے مالیت کا رمضان پیکیج تیار

وفاقی حکومت کی جانب سے اس سال بیس ارب روپے مالیت کا رمضان پیکیج تیار

  • 11 گھنٹے قبل
 صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی

 صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement