آج جمعہ کے روز سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کی ریکارڈ کی گئی،صرافہ بازار ایسوسی ایشن

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 21st 2025, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 714 روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعددس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 23 ڈالرکی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میںسونے کی نئی قیمت 2 ہزار 930 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





