وزیر خزانہ کا سرمایہ کارانہ ماحول کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ
وفد نے پاکستان کے مالیاتی اداروں اور سرمائے کی منڈی میں اپنی ادارہ جاتی حمایت کے عزم کا اظہار کیا اور ملکی معاشی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

شائع شدہ 18 hours ago پر Feb 21st 2025, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خزانہ اورمحصولات کے وزیر محمد اورنگزیب نے ساز گار سرمایہ کارانہ ماحول کو فروغ دینے کے پاکستان کے عزم کااعادہ کیا ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج اسلام آباد میں کثیر الجہتی انوسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے میگا کے ساتھ جاری تعاون سے ملکی معاشی و اقتصادی شعبے کی ترقی میں بہتری کی امید ظاہر کی۔
وفد نے پاکستان کے مالیاتی اداروں اور سرمائے کی منڈی میں اپنی ادارہ جاتی حمایت کے عزم کا اظہار کیا اور ملکی معاشی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ، رپورٹ جاری
- 13 hours ago

ایکسائز پولیس پشاورکی کارروائی ،گردہ فروش گروہ گرفتار
- an hour ago

بدعنوان عناصر سے ایک ایک پائی وصول کرکے عوامی فلاح پر خرچ کریں گے،وزیر اعظم
- 34 minutes ago

نوکری کا جھانسہ دیکر ملزموں کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
- an hour ago

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع
- 11 hours ago

سال 2024 میں کتنے پاکستانیوں نے دبئی میں کمپنیاں بنائیں؟رپورٹ جاری
- an hour ago

کرک: تھانہ خرم کے ایس ایچ او پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
- 10 minutes ago

کراچی میں طویل رعصہ رہنا ایک مشکل تجربہ رہا ، صبا قمر
- 11 hours ago

اینٹی نارکوٹکس فورس کا کریک ڈاؤن جاری، مختلف کارروئیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 88 کلومنشیات برآمد
- an hour ago

اوکاڑہ میں گمبر پھاٹک کے قریب مال بردار گاڑی پٹڑی سے اتر گئی
- an hour ago

امریکی صدر ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو برطرف کر دیا
- an hour ago

پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات