آفاق احمد کے خلاف سرجانی پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، آفاق احمد کے خلاف تین مقدمات درج ہوئے تھے

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 26th 2025, 12:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایم کیو ایم کے سربراہ آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔
آفاق احمد کے وکی جاوید چھتاری ایڈووکیٹ نے زر ضمانت جمع کرائی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی تھی۔
واضح رہے کہ آفاق احمد کے خلاف سرجانی پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، آفاق احمد کے خلاف تین مقدمات درج ہوئے تھے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔ عدالت نے آفاق احمد کی رہائی کےاحکامات جاری کر دیئے، جیل سپریٹنڈنٹ کے نام ریلیز آرڈر جاری کر دیا۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 4 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 4 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 7 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







