گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں2500 روپے کی کمی ہوئی تھی

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 1st 2025, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسیشن کے مطابق آج ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں فی تولہ 500روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد24 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا بھی438 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 57 ہزار 201 روپے کا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے، جہاں سونا 6 ڈالر سستا ہو کر 2857 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں2500 روپے کی کمی ہوئی تھی،جبکہ اس سے ایک روز قبل سونے کی قیمت میں 3300روپے کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی تھی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







