ایس سی او وژن 2025 کے تحت، ڈیجیٹل پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

خدمت خلق کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایس سی او کا نکیال میں فری لانسنگ ہب کا قیام۔ایس سی او آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے جدید ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے میں پیش پیش ہے۔
نکیال میں قائم فری لانسنگ ہب نوجوانوں کو آئی ٹی اور ڈیجیٹل مہارتوں میں خود کفیل بنانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔یہ جدید ترین فری لانسنگ ہب مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔
ایس سی او ویژن 2025 کے تحت، جو کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2 سال میں 100 آئی ٹی سینٹرز کے قیام کا عزم رکھتا ہے،فری لانسنگ ہب نکیال 16 ماہ میں قائم ہونے والا 61 آئی ٹی سینٹر ہے۔
نوجوانوں کو گرافک ڈیزاین، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، مواد تخلیق اور ای کامرس جیسے شعبوں میں تربیت دی جا رہی ہے۔"ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ ہب میں تیز رفتار انٹرنیٹ، جدید کمپیوٹنگ سہولیات اور تربیتی ورکشاپس کی فراہمی"یہ فری لانسنگ ہب نکیال کے نوجوانوں کو عالمی ڈیجیٹل مارکیٹ سے جوڑنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
ایس سی او وژن 2025 کے تحت، ڈیجیٹل پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 18 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 20 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل





