بینکوں کے دفتری اوقات جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 تک بغیر کسی وقفے کے ہوں گے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 2nd 2025, 4:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک کی جانب سے رمضان کے لیے بینکوں کے اوقات جاری کردیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بغیر کسی وقفے کے ہوں گے۔
بینکوں کے دفتری اوقات جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 تک بغیر کسی وقفے کے ہوں گے۔
اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق تمام بینکس، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینکس اوقات کار پر عمل کریں گے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ پبلک ڈیلنگ کے لیے اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیں گے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 5 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- an hour ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







