سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام کیلیفورنیامیں کار ریلی کا اہتمام،شرکاءکے بھارت مخالف نعرے
شرکاء نے 23 مارچ 2025 کو لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں ہونے والے آئندہ خالصتان ریفرنڈم کے بارے میں بھی بیداری پیدا کی

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 2nd 2025, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کیلیفورنیا:سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے)کے زیر اہتمام امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر فریسنو میں کار ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاء نے بھارت مخالف نعرے بازی کی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریلی میں شرکاء سکھوں اور کسانوں کےخلاف بھارتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیااور بھارت مخالف نعرے لگائے۔
ریلی کے شرکاء نے 23 مارچ 2025 کو لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں ہونے والے آئندہ خالصتان ریفرنڈم کے بارے میں بھی بیداری پیدا کی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




