Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
پاکستان

ہماری ہمیشہ سے مفاہمت کی پالیسی رہی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

انہوں نے کہا کہ حملوں میں ملوث ایک دہشتگرد پکڑا، اور امریکہ کے حوالے کیا، اسے ٹرمپ نے سراہا ہے یہ ہمارے لیے اچھا اشارہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 ماہ قبل پر مارچ 7 2025، 1:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہماری ہمیشہ سے مفاہمت کی پالیسی رہی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ ہماری ہمیشہ سے مفاہمت کی پالیسی رہی ہے۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی کے خمیر کے اندر پارلیمانی جمہوری اور اخلاقی روایات نہیں ہیں، وہ اسٹریٹ پاور پر یقین رکھتے ہیں جو اب ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ احتجاج جلسوں اور جلوسوں سے مایوس ہوکر وہ مزاکرات کے لیے ہماری طرف آئے تھے، اب وہ  اپوزیشن کے پاس جارہے ہیں، اپوزیشن بھی ان کے ماضی کو جانتی ہے، ایک احتجاج کی بات اور ساتھ مفاہمت، وہ سیاسی روایات پر یقین نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ حملوں میں ملوث ایک دہشتگرد پکڑا، اور امریکہ کے حوالے کیا، اسے ٹرمپ نے سراہا ہے یہ ہمارے لیے اچھا اشارہ ہے۔

 عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ خاص طور پر ہمارے سیکیورٹی اداروں اور مسلح افواج نے قربانیاں دیں، پاکستان سے زیادہ نہ کسی نے دہشتگردی کا سامنا کیا نہ اتنی قربانیاں دیں، نہ تعاقب کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری سیکیورٹی ادارے اپنی جانیں قربان کررہے ہیں، ہمارے 80 ہزار لوگ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
سیز فائر کے اعلان کے بعد ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل  سے حملہ

  • 2 hours ago
ایران کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: قطر کی سخت مذمت، میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 13 hours ago
ایران کے امریکی ایئربیسز پر حملے، صدر ٹرمپ نے فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

ایران  اسرائیل جنگ بندی  کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 15 minutes ago
ایران کی روس سے امریکا و اسرائیل کے خلاف مدد کی اپیل

  • 12 hours ago
ابھی تک جنگ بندی یا فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ابھی تک جنگ بندی یا فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

  • 2 hours ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  شاندار تیزی، انڈیکس میں 4 ہزار  سے زائد پوائنٹس کا  اضافہ

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

ایران اور اسرائیل اور  جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر کا دعویٰ

  • 3 hours ago
قومی ائیرلائن نے خلیج کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا

  • 44 minutes ago
ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے

ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے

  • 13 hours ago
بنگلہ دیش میں سابق چیف الیکشن کمشنر مبینہ انتخابی دھاندلی کے الزام میں گرفتار

  • an hour ago
Advertisement