گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا تھا

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر مارچ 6 2025، 11:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 27 ملین ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 28 فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملک میں کل زرمبادلہ کے ذخائر 15.87 ارب ڈالر رہے۔
کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص زرمبادلہ کے ذخائر 4.62 ارب ڈالر رہے۔
اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 28 فروری 2025 کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ہزار 249.5 ملین ڈالر ہوگئے۔
گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔

لو گُرُو کے پشتو گانے ’سدا اشنا‘ کی دھوم
- 6 گھنٹے قبل

بھارت نے آئندہ کوئی مہم جوئی کی تو انتہائی سخت جواب دینگے،وزیر اعظم
- 10 گھنٹے قبل
بھارتی حملے بے اثر،غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- 12 گھنٹے قبل

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکہ : 2 افراد جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل
جاپان کے شمالی علاقے ہوکائیڈو میں 6.1 شدت کا شدید زلزلہ
- 12 گھنٹے قبل
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
- 8 گھنٹے قبل

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کرکے تمام عہدیدارفارغ کر دیے
- 13 گھنٹے قبل
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

امریکی جنگ بندی کی تجویزپرحماس کا ردعمل آ گیا
- 6 گھنٹے قبل

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے 8 طلائی تمغے جیت لیے
- 8 گھنٹے قبل

افغانستان نے پاکستان میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات