بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس دوران مختلف سیاسی و صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔


بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس دوران سیاسی و صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس دوران مختلف سیاسی و صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
بلاول بھٹو سے سابق گورنر و وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ، رکن خیبرپختونخوا اسمبلی احمد کنڈی اور گورنر خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی ، ان ملاقاتوں میں بنوں حملے اور ضلع کرم سمیت صوبے میں قیام امن کی صورت حال جب کہ گورنر ہاؤس میں زرعی اور بلدیاتی موضوعات پر ہونے والے کنونشن پر بریفنگ دی گئی۔
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کے سربراہ فرحت اللہ بابر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس دوران ملک میں انسانی حقوق سے متعلق صورت حال اور اس سلسلے میں پارٹی کے انسانی حقوق سیل کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 18 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 18 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 19 hours ago






