Advertisement
علاقائی

پنجاب کے شہر حافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سکھیکی منڈی، کالیکی منڈی اور پنڈی بھٹیاں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 10 2025، 12:37 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے شہر حافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب کے شہر حافظ آباد اور گردونواح میںزلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سکھیکی منڈی، کالیکی منڈی اور پنڈی بھٹیاں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement