ملزمان نے اپنے چہرے بھی چھپانے کی کوشش کی، ملزمان اسلحہ کے زور پر خاتون سے دن دہاڑے لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 10th 2025, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی :شہر قائد میں خواتین بھی غیر محفوظ ہو گئیں،ڈاکووّں کی دکان کے اندر لوٹ مار کی واردات سامنے آئی ہے، ملزمان خاتون سے سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی میں گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی کی نجی سوسائٹی میں پیش آیا جہاں دکان کے اندر خاتون سے لوٹ مار کی گئی، اورملزمان سونے کے زیورات لوٹ کر فرارہو گئے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ڈاکوؤں نے دکان میں داخل ہو کر خاتون سے سونے کے کنگن چھینے، ایک ڈکیت نے خاتون کو ہراساں کرتے ہوئے زیورات اتروائے اور فرار ہوگئے۔
دونوں ملزمان نے اپنے چہرے بھی چھپانے کی کوشش کی، ملزمان اسلحہ کے زور پر خاتون سے دن دہاڑے لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 3 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 8 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





