حادثے میں ڈرائیور اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ 11 بچے زخمی ہوگئے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 12th 2025, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایبٹ آباد: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں اسکول وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 بچے جاںبحق جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ نواں شہر کے قریب پیش آیا، جہاں سکول وین بگنوتر سے ایبٹ آباد آ رہی تھی، اسی دوران وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کرگہری کھائی میں جاگری۔
حادثے میں ڈرائیور اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ 11 بچے زخمی ہوگئے۔
مقامی افراد اور ریسکیو ون ون کی ٹیموں نے زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپیلکس اور بے نظیر شہید ہسپتال منتقل کردیا ۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 14 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 17 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 13 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 20 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 19 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





