اقوام متحدہ اسلامو فوبیا سے نمٹنےکیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کر ے گا:منیر اکرم
سیکرٹری جنرل اور ان کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملکر اسلام مخالف پراپیگنڈے سے نمٹنے کیلئے جامع لائحہ عمل وضع کریں گے

شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 15 2025، 11:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسلام مخالف پراپیگنڈے سے نمٹنے کی کوششوں کی قیادت کیلئے جلد ایک خصوصی نمائندہ مقرر کریں گے۔
انہوں نے اسلام مخالف پراپیگنڈے سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سیکرٹری جنرل اور ان کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملکر اسلام مخالف پراپیگنڈے سے نمٹنے کیلئے جامع لائحہ عمل وضع کریں گے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 18 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



