گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمت گزشتہ روز 4700 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی

شائع شدہ 8 months ago پر Mar 15th 2025, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہچنے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روزمقامی مارکیٹوںمیں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 68 ہزار 947 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2984 ڈالر فی اونس ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمت گزشتہ روز 4700 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔

بجلی کی قیمتوں میں تین ماہ کیلئے اضافے کا امکان
- ایک دن قبل

آئین میں مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی
- 7 گھنٹے قبل

چیئرمین سنی اتحاد کونسل و رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے معاملے پر شواہد پر مبنی مطالبات ثالثوں کے حوالے کر دیئے، ترجمان دفتر خارجہ
- ایک منٹ قبل

مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

ائیر کرافٹ انجینئرز کی ہڑتال کے باعث پی آئی اے کی آج بھی 14 پروازیں منسوخ
- 5 گھنٹے قبل

نوابشاہ میں پیر کو حضرت سید اصغر علی شاہ کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ میں شرکت کے لئے باکو روانہ
- 3 گھنٹے قبل

فلپائن: تباہ کن سمندری طوفان کالمیگی کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ
- 6 گھنٹے قبل

قازقستان نے باضابطہ طور پر ابراہیمی معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی، امریکی صدر کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور ایران دنیا کے لیے امن و خوشحالی اور علاقائی تعاون کے علمبردار ہیں، شہباز شریف
- 3 گھنٹے قبل

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات













