گورنر سندھ کی منظوری کے بعد کریمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل نافذ العمل
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کریمنل پراسیکیوشن ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی جس کے بعد یہ قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 23 2025، 5:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنر سندھ کی منظوری کے بعد کریمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل نافذ العمل ہوگیا۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کریمنل پراسیکیوشن ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی جس کے بعد یہ قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا ہے۔
اس قانون کے تحت پراسیکیوٹرز اور دیگر تمام ممبران کو پراسیکیوٹر جنرل کے ماتحت کردیا گیا ہے تاکہ قانونی کارروائیوں میں یکسانیت اور شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے۔
ماہرین کے مطابق اس ترمیمی بل کا مقصد سندھ میں فوجداری مقدمات کے پراسیکیوشن نظام کو مزید مؤثر بنانا اور انصاف کے عمل کو تیز کرنا ہے۔
سندھ اسمبلی نے کریمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025 کی منظوری دی جس میں اہم ترامیم شامل کی گئی ہیں۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



