لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 11th 2021, 11:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے،دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن کرایا۔ تین ٹونٹی میچوں کی سیریز کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی۔
?? ? ?? #PAKvSA | #HarHaalMainCricket | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/vAfgchffXJ
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 10, 2021
پاکستان نے پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے جن میں کپتان بابر اعظم ،عامر یامین ،عماد بٹ ،آصف علی ،دانش عزیز،فہیم اشرف،حیدر علی،حارث رؤف،حسن علی،حسین طلعت،افتخار احمد،خوشدل شاہ،محمد نواز،محمد حسنین،محمد رضوان ،سرفراز احمد ، شاہین آفریدی،عثمان قادر،ظفر گوہر اور زاہد محمود شامل ہیں۔

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 5 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 7 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 8 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 7 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 5 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 7 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 5 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات