عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 27 ڈالر کی سطح پر آگئی

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 24th 2025, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی :عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دو روز مسلسل کمی کے بعد آج پھرمزید اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں سونا 600 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا، جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 148روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 27 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



